ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی: منگلورو میں 75گاڑیاں کی گئیں ضبط

لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی: منگلورو میں 75گاڑیاں کی گئیں ضبط

Mon, 20 Apr 2020 22:40:00    S.O. News Service

منگلورو،20؍اپریل (ایس او نیوز) منگلورو میں لاک ڈاؤن کے قوانین پر سختی سے عمل کیا جارہا ہے اور بغیر اجازت کے سڑک پر دوڑائی جانے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

منگلورو پولیس کمشنریٹ کے حدود میں اتوار کے دن کُل 75گاڑیوں کو لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ضبط کرلیا گیا۔ ان میں 66دو پہیہ گاڑیاں، ایک تین پہیہ اور 8چار پہیہ گاڑیاں شامل ہیں۔


Share: